سندھ ہائیکورٹ نے ایک سے 15 گریڈ کی 54 ہزار بھرتیاں کالعدم قرار دے دیں

سندھ ہائیکورٹ نے ایک سے 15 گریڈ کی
54 ہزار بھرتیاں کالعدم قرار دے دیں

سندھ ہائیکورٹ نے ایک سے 15 گریڈ کی 54 ہزار بھرتیوں کو کالعدم قرار دے دیں

روزنامہ جنگ کے مطابق عدالت نے اپنے حکمنامے میں کہا کہ مستقبل میں واک ان انٹرویو کی بنیاد پر بھرتیاں نہیں کی جائیں گی، سندھ حکومت قوانین کے مطابق نئی بھرتیاں یقینی بنائے، گریڈ ایک سے4 اور 5 سے15 کی پوسٹوں پر بھرتی ضلعی بنیادوں پر کی جائیں۔

ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے صوبائی حکومت کی جانب سے تجویز دیتے ہوئے کہا کہ بھرتیوں کیلئے ٹیسٹ اور انٹرویو دوبارہ لیے جائیں

سندھ حکومت ملازمتوں کیلئے از سر نو اشتہارات جاری کرے گی۔

اپنا تبصرہ لکھیں