نیپرا حکام کے مطابق کے الیکٹرک نے جولائی 2023 سے 2030 تک نئے ٹیرف کے لئے درخواست دے رکھی ہے۔ روزنامہ جنگ میں شائع خبر کے مطابق نیپرا حکام نے بتایا کہ کے الیکٹرک نے یہ ٹیرف ٹرانسمیشن، ڈسٹری بیوشن اور پاور سپلائی کی مد میں مانگا ہے۔ اب کے الیکٹرک نے فی یونٹ 10روپے 69 پیسے کا اضافہ مانگا ہے۔
Load/Hide Comments