کراچی میں قیامت خیز گرمی 40 ڈگری کی گرمی 53 ڈگری محسوس فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تازہ خبریں, موسم جون 27, 2024June 27, 2024 118 مناظر کراچی میں قیامت خیز گرمی 40 ڈگری کی گرمی 53 ڈگری محسوس کراچی میں دوپہر 2 بجے بارہ 40 ڈگری کو چھو گیا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 47 فیصد ہے ۔ گرمی کی شدت 53 ڈگری محسوس کی جارہی ہے ۔