کراچی میں گرمی کی لہر جاری ہے ۔ کراچی کا موجودہ درجہ حرارت انتالس ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ گرمی کی شدت پچاس ڈگری ریکارڈ کی گئی ۔ ہوا میں نمی کا تناسب اڑتالیس فیصد ہے ۔ ماہرین طب نے شہریوں کو سخت گرمی میں دھوپ میں باہر نکلنے سے گریز کا مشورہ دیا ہے ۔ شہریوں کو ہدایت کی گئی ہیں کہ زیادہ سے زیادہ پانی کا استعمال کریں
