ایدھی فاؤنڈیشن کے فیصل ایدھی نے گزشتہ روز کراچی میٹرز سے بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ چار دن میں چار سو ستائیس افراد کی لاشیں سرد خانے لائی گئیں ۔ انہوں نے بتایا کہ جن علاقوں میں زیادہ لوڈ شیڈنگ ہے وہیں اموات کی تعداد بھی زیادہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ورثاء کہتے ہیں کہ لوگ گرمی سے مرے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں بھی لوگوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنا چاہیے
