کراچی میں پانی کا بدترین بحران جماعت اسلامی کا شارع فیصل پر کل احتجاج کا اعلان

کراچی میں پانی کا بدترین بحران
جماعت اسلامی کا شارع فیصل
پر کل احتجاج کا اعلان

کراچی میں جاری پانی کے بدترین بحران کے خلاف جماعت اسلامی نے احتجاج کا اعلان کردیا ۔ کل شارع فیصل پر جماعت اسلامی کے تحت مظاہرہ کیا جائے گا ۔ شہر میں پانی کے بحران کی وجہ سے شہری سخت اذیت کا شکار ہیں ۔ کراچی کو اس کی ضرورت کا آدھا پانی ملتا ہے ۔ کے فور منصوبے میں تاخیر کی وجہ سے شہر میں پانی کا بحران ہے

اپنا تبصرہ لکھیں