امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے حکومت کی انرجی پالیسی پر سخت تنقید کی ۔۔ انہوں نے کہا کہ 2800 ارب روپے Capactiy Chargesکے نام پر من پسند آئی پی ہیز کو ادا کیے جارہے ہیں ۔۔ بجلی بنی ہی نہیں ہے مگر پیسے عوام
کے بل میں لگ کر آرہے ہیں ۔۔ ان کا کہنا تھا کہ اب فکسڈ چارجز بھی لگائے جارہے ہیں ۔ فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز اس کے علاوہ ہیں ۔ سارا بوجھ عوام پر ڈالا جارہا ہے
Load/Hide Comments