میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں سے نشے کے عادی مزید 7 افراد کی لاشیں ملی ہیں ۔ دو دن میں نشے کا عادی 17 افراد کی اموات سامنے آچکی ہیں ۔ یہ لاشیں نیو کراچی ، گلستان جوہر ، فقیرہ گوٹھ اور لانڈھی سے ملی ہیں ۔۔ اتوار کو بھی شہر کے مختلف علاقوں سے دس افراد کی لاشیں ملی تھیں
