کراچی میں شدید گرمی میں 14 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تازہ خبریں, شہرِ کراچی جون 24, 2024June 24, 2024 118 مناظر کراچی میں ایک طرف موسم شدید گرم ہے اور دوسری طرف لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹے تک پہنچ گیا ہے۔ مختلف علاقوں میں شہری سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور احتجاج کررہے ہیں