ارب پتی تاجر ایلون مسک بارہویں بچے کے باپ بن گئے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق
ایلون مسک اس سے قبل 11 بچوں کے والد ہیں۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پہلی بیوی سے ان کے 5 بچے، گرل فرینڈ، کینیڈین گلوکارہ گرائمز سے 3 بچے اور شیون زیلیس سے 2 جڑواں بچے ہیں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days