پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (PTCL) نے Huawei کے ساتھ مل کر ملک میں Symmetric 50G-PON ٹیکنالوجی کا پہلا ٹرائل کیا جو پاکستان میں next generationکی فائبر آپٹک براڈ بینڈ سروسز کو نافذ کرنے میں مدد کرے گی۔۔ Symmetric 50G-PON بیک وقت ڈاون اسٹریم اور اپ اسٹریم ٹرانسمیشن میں 50 Gbps کنیکٹیویٹی فراہم کر سکتا ہے۔
