اوور بلنگ اور لوڈ شیڈنگ کے خلاف کراچی بھر میں احتجاج فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تازہ خبریں, شہرِ کراچی جون 23, 2024June 23, 2024 135 مناظر کراچی میں مختلف مقامات پر شہریوں نے امیر جماعت اسلامی کی اپیل پر مظاہرے کیے ۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ اوور بلنگ ختم کی جائے ، اور لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کیا جائے