کراچی میں پانی کے بدترین بحران کے خلاف جماعت اسلامی نے دھرنے کا اعلان کردیا ۔ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چھبیس جون کو شارع فیصل پر دھرنا ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں پانی کا۔بحران ہے اور دوسری طرف بدترین لوڈ شیڈنگ ہے ۔
