ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ سپر ایٹ مرحلے میں بڑا اپ سیٹ ہوا ہے ۔ افغانستان نے تاریخ بناتے ہوئے پہلی بار آسٹریلیا کو اکیس رنز سے شکست دے دی ۔ افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ایک سو اڑتالیس رنز بنائے جواب میں آسٹریلیا ایک سو ستائیس رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔ گلبدین نائب نے چار شکار کیے اور پلیئر آف دی میچ قرار پائے
