سول اسپتال کراچی سے 36 کروڑ روپے کی کینسر ادویات چوری

ایکسپریس نیوز کے مطابق سول اسپتال کراچی کے ایم ایس سید محمد خالد کی مدعیت میں عیدگاہ تھانے میں مقدمہ درج کرایا گیا ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سول اسپتال کے 2 ملازمین نے ملی بھگت سے کینسر کے علاج کیلیے استعمال ہونے والی 76 ہزار گولیاں غیر قانونی طریقے سے فروخت کردی ہیں جن کی مالیت 36 کروڑ روپے ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں