کراچی میں جاری گرمی کی شدید لہر کے باوجود شہر کے مختلف علاقوں میں بارہ سے چودہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے ۔۔ نارتھ کراچی ، نارتھ ناظم آباد ، سرجانی ، لیاری ، کیماڑی ، بلدیہ ، لانڈھی ، ملیر اور قیوم آباد وغیرہ میں شہری سخت اذیت کا شکار ہیں ۔