تاریخ رقم، 100 انڈیکس 80 ہزار کی حد عبور کر گیا فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان, تازہ خبریں جون 21, 2024June 21, 2024 116 مناظر پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں نئی تاریخ بن گئی ۔ ہنڈریڈ انڈیکس پہلی بار اسی ہزار کی حد عبور کرگیا ۔ یہ تاریخ میں پہلی بار ہوا ۔ انڈیکس 1199 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 80001 پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا