پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد نے نجی ٹی وی پر بات کرتے ہوئے بابراعظم اور محمد رضوان کو تنقیدکا نشانہ بنایا ۔ انہوں نے کہا کہ بابراعظم نے رضوان کے ساتھ مل کر کسی کو آگے آنے نہیں دیا ، اب احتساب کا وقت آگیا ہے ۔ مسئلے کی جڑ کو پکڑنا ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ سب تبدیل ہوجاتے ہیں مگر بابراعظم اور رضوان کہیں نہیں جاتے ۔ یہ اپنی من مانی کرتے رہے ۔۔ سابق بھارتی کرکٹر سہواگ کہتے ہیں بابراعظم کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم میں جگہ نہیں بنتی
