مسجد الحرام مکہ مکرمہ اور مسجد نبویﷺ مدینہ منورہ میں نماز عید کے بڑے اجتماعات ہوئے اور مسلم امہ کی خوشحالی کے لیے دعائیں کیں۔
نماز عید کی ادائیگی کے بعد مسلمان سنت ابراہیمی کو زندہ کرتے ہوئے جانوروں کا ذبیحہ کریں گے۔
پاکستان میں عید کل منائی جائے گی