مہنگائی 38 فیصد سے کم ہو کر 12 فیصد پر آگئی ہے ، شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کو سو دن مکمل ہوگئے ۔۔۔۔ پہلی بار 2022 میں حکومت سنبھالی تو اتحادیوں سے مل کر پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا ، مہنگائی کم ہوئی ، پٹرول کی قیمت میں کمی آئی ہے ۔۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں جھانک کر رونے دھونے کا فایدہ نہیں ۔