پانچ روزہ مناسب حج کا آغاز آج سے ہوگیا ہے ۔ دنیا بھر سے آئے لاکھوں عازمین حج خیموں کی بستی میں پہنچ چکے ہیں ۔ رات وہاں قیام کے بعد صبح میدان عرفات کا رخ کریں گے جہاں حج کا رکن اعظم ادا کیا جائے گا ۔ مغرب کے بعد حجاج کرام مزدلفہ جائیں گے جہاں رات گزاریں گے
