جماعت اسلامی کے ایم پی اے محمد فاروق نے انگریزی میں تقریر پر مراد علی شاہ کو ٹوک دیا

وزیراعلٰی صاحب ! بجٹ تقریر اردو میں کریں
جماعت اسلامی کے ایم پی اے محمد فاروق نے
انگریزی میں تقریر پر مراد علی شاہ کو ٹوک دیا

سندھ اسمبلی میں وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے بجٹ پیش کیا ۔ انہوں نے بجٹ تقریر انگریز ی میں کی ۔ جس پر جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے رکن صوبائی اسمبلی محمد فاروق نے اعتراض کیا اور اردو میں تقریر کا مطالبہ ۔ اسپیکر نے اعتراض مسترد کردیا اور وزیراعلیٰ نے انگریزی میں تقریر جاری رکھی

اپنا تبصرہ لکھیں