عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد آج پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے ۔ پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر نو روپے تک کمی کا امکان ہے ۔ یاد رہے کہ بجٹ میں پٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں بیس روپے اضافے کا اعلان بھی کیا گیا ہے
