کمشنر کراچی نے دودھ کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا ، کراچی میں مہنگائی سے تنگ عوام کے لیے بری خبر یہ ہے کہ دودھ کی فی لیٹر قیمت میں بیس روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے ۔ دودھ کی فی لیٹر قیمت اب 220 روپے ہوگی ۔ شہریوں نے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کیا