کراچی کے بے شمار علاقوں میں شہریوں کو نلکوں میں پانی میسر نہں ہے ۔ یہ مہنگے ریٹس پر پانی خریدنے پر مجبور ہیں ۔ روزنامہ جنگ میں شائع خبر کے مطابق ہائیڈرنٹس سیل کی سالانہ آمدنی میں مجموعی طور پر67فیصد اضافہ ہوا ہے اور جولائی 2022سے مئی2023تک واٹر کارپوریشن کے تمام سرکاری ہائیڈرنٹس کی ٹوٹل آمدنی 99کروڑ 77لاکھ روپے تھی جو گزشتہ سال جولائی سے مئی 2024تک ایک ارب 66کروڑ28لاکھ روپے تک پہنچ گئی ہے اور یہ ٹوٹل اضافہ 68فیصد بنتا ہے
Load/Hide Comments