پٹرول مہنگا ہوگا پٹرول اور ڈیزل پر لیوی 60 سے بڑھا کر 80 روپے فی لیٹر کردی گئی

پٹرول مہنگا ہوگا
پٹرول اور ڈیزل پر لیوی 60 سے بڑھا
کر 80 روپے فی لیٹر کردی گئی

ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا ۔ فنانس بل میں پٹرول اور ڈیزل پر لیوی 60 روپے سے بڑھا کر 80 روپے فی لیٹر کردی گئی ہے ۔ مٹی کے تیل پر پی ڈی ایل 50 روپے فی لیٹر برقرار رکھنے کی تجویز دی گئی ہے ۔

اپنا تبصرہ لکھیں