کے الیکٹرک کو بجلی کی مد میں 174 ارب روپے کی سبسڈی دی جائے گی ، بجٹ دستاویز

کے الیکٹرک کو بجلی کی مد میں 174 ارب روپے کی سبسڈی دی جائے گی ، بجٹ دستاویز

وفاقی بجٹ میں کے الیکٹرک کی سبسڈی کا بھی اعلان کیا گیا ہے اور اس کے لیے خطیر رقم مختص کی گئی ہے ۔ بجٹ دستاویز کے مطابق کے الیکٹرک کو سبسڈی کی مد میں 174 ارب روپے کی سبسڈی دی جائے گی ۔ کے الیکٹرک کی نجکاری جنرل مشرف کے دور میں ہوئی تھی ۔ کے الیکٹرک اب ایک پرائیوٹ ادارہ مگر اس کے باوجود اس کے لیے بجٹ میں 174 ارب روپے کی سبسڈی رکھی گئی ہے ۔

اپنا تبصرہ لکھیں