کراچی کے مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔ سخت گرمی میں بھی کراچی کے مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے ۔ فیڈرل بی ایریا کے مختلف علاقوں سے بھی شہریوں نے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی شکایت کی