19 جون کے بعد ملک میں پری مون سون بارشوں کا امکان ہے۔
اس سال معمول سے زیادہ بارش ہونے کا امکان ہے۔
کراچی میں آج کم سے کم درجۂ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
شہرِ قائد میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 72 فیصد ہے۔