امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے اے آر وائی نیوز کے شو میں اینکر کاشف عباسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا کہہ رہی ہے مودی الیکشن ہار گیا ، نواز شریف ٹوئٹ کررہے ہیں کہ مودی کی پالیسیوں ہر بھارتی عوام نے اعتماد کیا ، امریکہ چاہتا ہے کہ پاکستان بھارت سے دوستی کرے اور ایران ،افغانستان و چین سے تعلقات خراب ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ پارٹیاں ڈیل کرلیتی ہیں اس لیے الائنس کا حصہ نہیں بنیں گے۔ ایک سوال پر کہا کہ سرفراز احمد کو وقت سے پہلے ٹیم کی قیادت سے ہٹایا گیا ۔ سرفراز کو مزید دو سال کپتان برقرار رکھنا چاہیے تھا ۔ وقت سے پہلے کپتانی ملنے کی وجہ سے بابر اعظم پر دباؤ آگیا
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days