سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے ایم کیو ایم پاکستان کے مینڈیٹ پر سوال اٹھادیا ۔ انہوں نے اینکر کرن ناز کے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان کا مینڈیٹ اب تک غیر حتمی اور غیر سرکاری یے۔