سابق گورنر سندھ محمد زبیر کا مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان کردیا ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ کافی عرصہ سے پارٹی سے تحفظات تھے ۔ اب پارٹی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ مستقبل سے متعلق فیصلہ مشاورت سے کروں گا