بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا حج کی سعادت حاصل کریں گی ۔ انہوں نے اس بات کا اعلان اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کیا ۔ انہوں نے لوگوں سے دعاؤں کی درخواست ساتھ لکھا ہے کہ امید ہے کہ وہ بہتر انسان بن کر اور مضبوط ایمان کے ساتھ واپس لوٹیں گی ۔ ثانیہ مرزا نے تمام لوگوں سے عاجزی کے ساتھ اپنی کسی بھی غلطی اور کوتاہی کے لیے معافی طلب کی ہے۔
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days