موسمیاتی رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز نیویارک میں بارش کا بہت زیادہ امکان ہے۔

پاک بھارت ٹیمیں نیو یارک کے نساؤ کاؤنٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں مد مقابل ہوں گی

موسمیاتی رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز نیویارک میں بارش کا بہت زیادہ امکان ہے۔

اس دن 51 فیصد بارش کا امکان ہے، بارش مقامی وقت کے مطابق میچ شروع ہونے کے آدھے گھنٹے بعد متوقع ہے۔

امکان ہے کہ بارش کی صورت میں اضافی وقت بھی دیا جا سکتا ہے اسطرح شائقین کو پورے 20 اوورز کا میچ دیکھنے کو مل جائے۔

اپنا تبصرہ لکھیں