کراچی میں الخدمت کے تحت ہونے والے بنو قابل آئی ٹی پروگرام کے داخلہ ٹیسٹ میں ہزاروں طلباء نے شرکت کی ۔ ریلوے گراؤنڈ آئی آئی چندریگر روڈ پر ہونے والے ٹیسٹ کے شرکاء سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے دس لاکھ نوجوانوں کو آئی ٹی کی مفت تربیت دینے کا اعلان کیا ۔ ایک لاکھ ٹیچرز کو بھی تربیت دی جائے گی جو بعد میں اسکول کے بچوں کو تربیت دیں گے
Load/Hide Comments