عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد پاکستان میں بھی عوام کو بڑا ریلیف مل سکتا ہے ۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں پانچ ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے
Load/Hide Comments