کراچی میں ٹارگٹ کلنگ میں کمی آئی ، اسٹریٹ کرائمز ختم کرنا چاہتے ہیں ، شرجیل میمن
سندھ کے صوبائی وزیر شرجیل میمن نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ میں کمی آئی ، اسٹریٹ کرائمز ختم کرنا چاہتے ہیں ، ایم کیوایم رہنما شعلہ بیانی کرتے ہیں پھر معافی مانگتے ہیں ، انہوں نے کہا کہ صوبے میں امن و امان ہماری ذمے داری اور ترجیح بھی ہے ۔ تارکین وطن کے خلاف مہم بند نہیں ہوئی ۔ ایم کیوایم سیاست چمکانے کے لیے نعرے لگاتی ہے
