ملک کے نامور مزاح نگار انور مقصود نے کہا ہے کہ پاکستان مجبوری میں امریکہ سے میچ ہارا ہے ، آئی ایم ایف سے پاکستان کو قرض ملنا ہے ، ابھی نہیں ملا ۔۔ یہ شرط بھی ہوگی کہ امریکہ سے میچ ہارو پھر پیسے دیں گے ورنہ اور کوئی وجہ سمجھ نہیں آتی ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کو امریکہ سے ورلڈ کپ میچ میں شکست کے بعد سخت تنقید کا سامنا ہے
