حکومت کا نیٹ میٹرنگ ختم ، سولر صارفین پر فکسڈ چارجز عائد کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے نیٹ میٹرنگ سسٹم ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم نے سولربجلی کی خریداری اور فروخت کے دو الگ نرخ تیارکرنے کی ہدایت کی ہے۔

حکومت نے سولر سسٹم نصب کرنے والے صارفین پر ماہانہ فکسڈ چارجز عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں