سرینا مال میں ٹک ٹاکر کو گولی مار کر قتل کرنے والے سیکیورٹی گارڈ نے کہا ہے کہ اس سے غلطی ہوگئی دماغ نے کام نہیں کیا تھا ، انہوں نے کہا کہ وہ گارڈ کی ڈیوٹی کرتے ہیں ، بچپن سے ہی کراچی میں مقیم ہوں ، کمپنی نے ان سے کوئی رابطہ نہیں کیا ۔ ملزم تیموریہ تھانے میں قید ہے جہاں اس سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے ۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے تفتیش کو آگے بڑھایا جارہا ہے
Load/Hide Comments