انہوں نے بیان حلفی جمع کرایا جس میں کہا گیا ہےکہ عدلیہ سے متعلق اپنے ہربیان بالخصوص 16مئی کی پریس کانفرنس پرغیر مشروط معافی چاہتا ہوں، اعلیٰ عدلیہ کے ججز کا دل سے احترام کرتا ہوں،
معزز عدالت سے معافی کی درخواست اور خود کو عدالت کے رحم و کرم پر چھوڑتا ہوں۔
Load/Hide Comments