برآمدات میں ماہانہ بنیادوں پر 3 سال بعد 19 فیصد کا بڑا اضافہ

پاکستان کی برآمدات میں مئی 2024 میں 19 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

ڈان کے مطابق جون 2021 کے بعد سے ماہانہ بنیادوں پر برآمدات میں اتنا بڑا اضافہ دیکھا گیا،

مئی میں برآمدات بڑھ کر 2 ارب 79 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں

رواں برس مسلسل 4 ماہ تنزلی کے بعد مئی ہی پہلا مہینہ ہے، جب برآمدات بڑھیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں