کراچی میں ایک اور شہری فائرنگ کے نتیجے میں بحق ہوگیا ، تاجر آصف سلیمان بلوانی بینک سے رقم نکال کر جارہے تھے کہ ڈیفنس میں ان کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ۔ اس سے پہلے رات گئے عبدالباسط نامی شہر اسٹریٹ کرمنلز کے ہاتھوں جاں بحق ہوا ۔