سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو بری کردیا گیا فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تازہ خبریں, سیاست جون 3, 2024June 3, 2024 108 مناظر اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو بری کرتے ہوئے دونوں کی سزائیں معطل کردی ہیں ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے مختصر فیصلہ سنادیا ۔