کراچی میں آج سے درجہ حرارت میں کمی کا امکان

محکمۂ موسمیات کے مطابق
کراچی میں پچھلے 24 گھنٹوں میں کم سے کم درجۂ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں مغرب سے 16 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں

کراچی میں پیر سے ہفتے کے درمیان تیز سمندری ہوائیں چلتی رہیں گی، اس دوران مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔

پیر تا ہفتہ کراچی کا درجۂِ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کی توقع ہے

اپنا تبصرہ لکھیں