اسپینش کلب ریال میڈرڈ یورپ کی بادشاہ بن گئی ۔ پندرہویں مرتبہ چیمپئنز لیگ کا فائنل جیت لیا ۔ جرمن کلب بورشیا ڈورٹمنڈ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ ویمبلے میں کھیلے گئے میچ میں ریال میڈرڈ نے دو صفر سے کامیابی حاصل کی ۔۔ یہ گولز میچ کے 73 ویں اور 84 ویں منٹ میں اسکور کیے گئے
