اکستان کا دوسرا کمیونیکشن سیٹیلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 خلا میں روانہ کردیا گیا ۔۔ ایم ایم ون پاکستان بھر میں انٹرنیٹ کی بہترین سہولیات فراہم کرنے میں مدد فراہم کرے گا ۔۔ ایم ایم ون ٹی وی نشریات ، سیلولر فونز اور براڈ بینڈ بہتر بنانے میں بھی مدد دے گا ۔ یہ اگست میں اپنی سروس فراہم کرنا شروع کردے گا ۔سیٹیلائٹ چین کے شی چانگ خلائی مرکز سے بھیجا گیا
