پاکستان کی تاریخ میں آج ایک اور اہم دن ہے کیونکہ سپارکو کی جانب سے پاکستان کا دوسرا کمیونی کیشن سیٹلائٹ خلاء میں بھیجا جارہا ہے جو پاکستان کے مواصلاتی نظام کو بہتر بنانے میں اپنا اہم کردار ادا کرے گا۔
اس سیٹلائٹ کے ذریعے پاکستان کے طول و عرض میں تیز ترین انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کی جاسکے گی
Load/Hide Comments