کراچی میں 50 الیکٹرک بسیں چلانے کے معاہدے کی منظوری

سندھ کابینہ نے کراچی میں 50 الیکٹرک بسیں چلانے کے معاہدے کی منظوری دے دی۔

صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے بیان میں کہا کہ آٹھ سال کے بعد یہ بسیں سندھ حکومت کی ملکیت ہوجائیں گی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت اگلے 7 سالوں کے لیے 825 ملین روپے ہر سال دیتی رہے گی۔سندھ کابینہ نے کراچی میں 50 الیکٹرک بسیں چلانے کے معاہدے کی منظوری دے دی۔

صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے بیان میں کہا کہ آٹھ سال کے بعد یہ بسیں سندھ حکومت کی ملکیت ہوجائیں گی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت اگلے 7 سالوں کے لیے 825 ملین روپے ہر سال دیتی رہے گی۔\

اپنا تبصرہ لکھیں