بھارت کے مایہ ناز کرکٹر سچن ٹنڈولکر اور ویسٹ انڈین لیجنڈ برائن چارلس لارا ان دنوں گالف کھیل رہے ہیں ۔ سچن ٹنڈولکر نے اپنے فیس بک پیج پر برائن لاارا کے ہمراہ گالف کھیلنے کی تصاویر شیئر کی جسے ہزاروں افراد نے لائیک کیا ۔ سچن ٹنڈولکر نے لکھا کہ ہم نے کچھ جارحانہ شاٹس کھیلے اور ٹائمنگ بھی بہت اچھی رہی
